بدعنوانی کے الزامات،چینی نائب وزیرخارجہ کو فارغ کر دیا گیا
ہفتہ 3 جنوری 2015 23:25
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء)چین کے نائب وزیر خارجہ جانگ کن چینگ کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق عوامی جمہوریہ چین میں پہلی مرتبہ وزارت خارجہ کے کسی اعلیٰ عہدیدارکو بدعنوانی کے الزامات کے تحت اس کے عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
جانگ کن چینگ عہدے کے لحاظ سے نائب وزیر خارجہ تھے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق جانگ کن چینگ ایسے امورکے مرتکب ہوئے ہیں جو قابل مواخذہ ہیں۔ چین میں سرکاری طور پر بدعنوانی کی جگہ یہی لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے ہر سطح پر کرپشن کے خلاف جنگ کواپنی ترجیحات میں شامل کر رکھا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.