سانگھڑ،حکومتی عدم توجہی کے سبب سینکڑوں دیہات سم کے پا نی میں ڈوب گئے ،
لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی ، روڈ راستے ،مکا نات اور فصلیں تباہ ،مال مویشوں میں اموات علاقے میں قحط کی صورت حال، علاقہ مکین اذیت اور پریشانی کا شکار ہو گئے
ہفتہ 3 جنوری 2015 22:56
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) حکومتی عدم توجہی کے سبب سینکڑوں دیہات سم کے پا نی میں ڈوب گئے ، لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی بھی تباہ ہو گئی، روڈ راستے ،مکا نات اور فصلیں تباہ ،مال مویشوں میں اموات علاقے میں قحط کی صورت حال، علاقہ مکین اذیت اور پریشانی کا شکار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطا بق سانگھڑ شہر سے 30 کلو میڑ کی دوری پر گا ؤں واڈکی مقام پر سینکڑوں افراد نے کئی گھنٹوں چو نڈکو سانگھڑ روڈ کو بند کر کے انتظامیہ کی غفلت کے خلاف احتجاج کیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمدو رفت مکمل طور پر بند رہی ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ چٹا ریوں ڈیم کی وجہ سے لاکھوں ایکڑزرعی اراضی تباہ ہو گئی اب سم کے پا نی نے آبا دیوں والے علاقے میں اپنی تباہ کاریا ں شروع کر دیں ہمارے راستے ،مکانات تباہ و برباد ہو رہے اپنے گھروں تک پہنچانا دشوار ہو گیا ہے بچے پا نی کے جو ہڑوں سے گزر کر مدرسوں اور سکولوں میں آتے ہیں تو طرح طرح کی بیما ریوں کا شکار ہو رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.