وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر انتظام قومی سیرت کانفرنس کل منعقد ہو گی

ہفتہ 3 جنوری 2015 22:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر انتظام قومی سیرت کانفرنس (کل) اتوار کو منعقد ہو گی جس کا مقصد نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر ان کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے کانفرنس ملک بھر میں عید میلادالنبی ﷺکے موقع پر منعقد کی جانے والی تقریبات کا حصہ ہے جس میں حضور اکرمﷺ کی زندگی اور تعلیمات کو اجاگر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :