ضلعی انتظامیہ نے ”لاہور کو مکمل پولیو فری“ قرار دیدیا
ہفتہ 3 جنوری 2015 21:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) صوبائی وزارت صحت نے ضلعی انتظامی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ آوٹ فال روڈ سے 12 دسمبر کو لیے جانے والے تمام سمپل منفی آئے ہیں۔
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ لاہور کو مکمل پولیو فری ہونے کے باوجود اگر کہیں شبہ پایا گیا تو مستقبل کے خدشات کے سدباب کے لیے مہمات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی تمام یونین کونسل سے تین ماہ میں نمونے اکھٹے کر کے چیک کروائے گئے جو مکمل طور پر منفی آئے۔یاد رہے کہ خیبر ایجنسی میں پولیو کا نیاکیس سامنے آنے کے بعد سال دو ہزار چودہ کے پولیو کیسز کی تعداد دو سو ستانوے ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.