نائیجیریا، حکومت سے مایوس مغوی لڑکیوں کے والدین کا اقوام متحدہ سے رابطہ
ہفتہ 3 جنوری 2015 21:41
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) نائیجیریا سے گزشتہ سال اپریل میں بوکو حرام کی طرف سے اغوا کی جانے والی 200 طالبات کے والدین اپنی بچیوں کی بازیابی بارے حکومتی کوششوں سے مایوس ہو کر اب براہ راست اقوام متحدہ سے مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔اس بارے میں تگ و دو کرنے والے ایک گروپ نے والدین کی طرف سے نائیجیریا میں اقوام متحدہ کے عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
اس گروپ نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال سے بھی درخواست کی ہے۔تاہم اس بارے میں اقوام متحدہ کا فوری ردعمل سامنے نہیں آسکا ہے۔ والدین کے نمائندوں کے گروپ کے سربراہ ریورنڈ اینوک مارک نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ اگر حکومت کوئی ایکشن نہیں لے سکتی، تو ہم اقوام متحدہ سے کہتے ہیں وہ آئے اور ہماری مدد کرے اور اگر انھوں نے یہ (درخواست) مسترد کردی تو ہمیں نہیں معلوم کہ پھر ہم کیا کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.