دہشت گردی اور شدت پسندی کو ہر قیمت پر ختم کریں گے: آرمی چیف
ہفتہ 3 جنوری 2015 21:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جنوری۔2015ء) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے سارے صوبوں میں اپیکس کمیٹیاں بنا دی گئیں ہیں اور یہ کمیٹیاں فوجی اور سیاسی قیادت پر مشتمل ہوں گی۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہر قیمت پر ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ختم کرنا ہو گا۔نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو تیز کرنے کے لیے پنجاب اپیکس کمیٹی کا اجلاس کور ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوا۔
اجلاس میں وزیر اعلی شہباز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور پنجاب بھر سے کور کمانڈروں سمیت دیگر اعلی صوبائی حکام نے شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کے تمام طبقات کی مکمل شرکت سے ہی کامیابی ممکن ہے حفیہ معلومات کے تبادلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں ہم آہنگی یقینی بنانا ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.