چنیوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ، 107 لیٹر شراب ، 50 لیٹر لہن معہ چالو بھٹی برآمد

ہفتہ 3 جنوری 2015 18:23

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) DPO چنیوٹ محمد عبدالقادرقمر کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ۔ ممتاز احمد ASIنے ملزم مسمی غلام شبیر سے دوران SOSکال 100لیٹر شراب برآمد کی۔

(جاری ہے)

مختار احمد SIنے ملزم مسمی اعجاز سے دوران SOSکال 1-1/2لیٹر شراب برآمد کی۔فقیر محمد SIنے ملزمان مسمیان حمید اور اللہ دتہ سے دورن گشت 5لیٹر شراب،50لیٹر لہن معہ چالو بھٹی برآمد کی۔ اس کے علاوہ سرفراز حسینIPنے ملزم مسمی عمران حیدر سے دوران SOSکال پسٹل30بور برآمد کیا۔

متعلقہ عنوان :