عارف والا،پولیس کی کارروائی،خاتون سمیت7 ملزمان گرفتار

ملزمان سے منشیات اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد ،مقدمہ درج

ہفتہ 3 جنوری 2015 18:23

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) پولیس کے چھاپے خاتون سمیت خاتون سمیت -7 افراد منشیات اور ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار تفصیل کے مطابق پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر روبینہ روبی سکنہ کمیر کو قبولہ روڑ سے20 گرام ہیروین اور محمد اویس پڑھیار سکنہ117/EB ۔

(جاری ہے)

فیاض پٹھان سکنہ42/EB ۔ حسن ڈوگراور دونامعلوم افراد کوتھانہ بازارپوسٹ آفس کے سامنے سے گرفتار کرکے پانچ عدد44 بور ایم ایم ۔ پسٹل30 بوردرجنوں گولیاں اورمحمد شفیق ماچھی سکنہ50/SP سے خنجر برآمد کرلیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :