لاہور،ڈیفنس بی میں غیر ملکی باشندے کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کردیا

جمعہ 2 جنوری 2015 23:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء ) ڈیفنس بی میں غیر ملکی باشندے کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کردیا جبکہ مذنگ میں پیر بابا کو بھی گھر کے اندر داخل ہوکر ہلاک کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا جاتا ہے کہ ڈیفنس بی میں غیر ملکی افریقی باشندہ بانددرے رہائش پذیر تھا اسے رات گئے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھریاں مار کرقتل کردیا اور لاش واش روم میں پھینک کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کا نہیں ہے اسکے گھر اسکے ساتھیوں کا آنا جانا تھا جائے وقوع سے اہم شواہد اکھٹے کرلئے گئے ہیں جلد ہی قتل کا سراغ لگا لیا جائے گا جبکہ مذنگ کے علاقہ محلہ چاہ جلی والا میں ساٹھ سالہ پیر بابا تعویز گنڈے کرتا تھا گذشتہ روز اسے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر سر پر گولی مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگئے ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ مقتول کی کسی سے پرانی دشمنی چلی آرہی تھی پولیس نے دونوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ

متعلقہ عنوان :