پشاور، دفعہ 144 کے تحت مرغیاں ضلع کی حدود سے باہر لے جانے پر پابندی عائد

جمعہ 2 جنوری 2015 22:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ہر قسم کی مرغیاں ضلع پشاور کی حدود سے باہر لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم اس سلسلے میں مستند دستاویزات/اجازت نامے رکھنے والے برآمد کنندگان اس حکم سے مستثنیٰ ہو ں گے ۔ اس حکم کی خلا ف ورزی پر دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ جبکہ یہ حکم فوری طور پر ایک ما ہ کے لئے نافذالعمل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :