خیبر پختون خوا کی مساجد اور مدارس کے افغان آئمہ کو ہٹانے کا فیصلہ ،
226 افغان آئمہ اور اساتذہ کی جگہ پر مقامی افراد کو تعینات کیا جائے‘ صوبائی محکمہ داخلہ
جمعہ 2 جنوری 2015 22:42
پشاور،اسلا م آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 جنوری۔2015ء)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی مساجد اور مدارس میں فرائض انجام دینے والے 226 افغان آئمہ اور اساتذہ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
صوبائی محکمہ داخلہ کیحکام کے مطابق افغان آئمہ اور اساتذہ کو ہٹانے کے لیے آئی جی پولیس اور کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ان ہدایات میں کہا گیا ہے کہ افغان آئمہ اور اساتذہ کی جگہ پر مقامی افراد کو تعینات کیا جائے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے دینی مدارس سے متعلق تجاویز بھی وفاقی حکومت کو بھیجی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.