وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے طویل مدتی منصوبوں کے نمایاں خدو خال کا جائزہ لیا گیا،
بجلی کی پیداوار کے ساتھ ساتھ اس کی تقسیم کے نظام کو بھی بہتر بنایا جانا چاہیے ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،سمٹ کمیٹی کا اجلاس پیر کو دوبارہ طلب کرنے کی ہدایت ، سفارشات کابینہ کمیٹی برائے توانا کے اجلاس میں وزیر اعظم کو پیش کی جائینگی
جمعہ 2 جنوری 2015 21:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 جنوری۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ بجلی کی پیداوار کے ساتھ ساتھ اس کی تقسیم کے نظام کو بھی بہتر بنایا جانا چاہیے ۔ جمعہ کو ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے کیلئے شروع کئے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔
وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر برائے پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں ملک میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے وزارت پانی وبجلی کے مختصر اور طویل مدتی منصوبوں کے نمایاں خدو خال کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر حیسکو اور سیسکو کے تحت گیس سے ایک ایک ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار کے فوری نوعیت کے دو منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.