پھانسی کی سزا پرعملدرآمد پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، یورپی یونین،

پھانسی کی سزا پر کبھی پاکستان کو پابندی کی دھمکی نہیں دی ،بیان

جمعہ 2 جنوری 2015 12:34

پھانسی کی سزا پرعملدرآمد پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، یورپی یونین،

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 2جنوری2015ء) یورپی یونین نے کہا ہے کہ واقعہ کے بارے میں جلد از جلد تحقیقاتی رپورٹ پیش کریں میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گردوں کو دی جانے والی پھانسی کی سزا سے متعلق یورپی یونین کا کہنا ہے کہ پھانسی کی سزا پر کبھی پاکستان کو پابندی کی دھمکی نہیں دی۔

(جاری ہے)

پھانسی کی سزا پر عمل کرنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نے پشاور سانحہ کے بعد سزائے موت پر عملدر آمد کے احکامات جاری کئے تھے جس کے سزائے موت کے سات مجرمان کو سزائے موت دی جا چکی ہے -

متعلقہ عنوان :