بالی ووڈ کے تینوں خان رواں سال اپنی زندگی کی گولڈن جوبلی منائیں گے
جمعرات 1 جنوری 2015 11:44
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء)بالی ووڈ کے تینوں خان رواں سال اپنی زندگی کی گولڈن جوبلی منائیں گے- پچاس سال کی عمر میں بھی تینوں خان دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری پر چھائے ہوئے ہیں۔ عامر خان ، سلمان خان اور شارخ خان تینوں کی پیدائش انیس سو پینسٹھ میں ہوئی۔
(جاری ہے)
بیس سال سے بالی وڈ پر راج کرنے والے تینوں میں سے سلمان خان کو عام لوگوں کا ہیرو کہا جاتا ہے۔
اداکار نے گزشتہ دس برسوں میں ستائیس فلمیں کیں۔ متوسط طبقے کے ہیرو شارخ خان سیلیبرٹی ہونے کا مکمل لطف اٹھاتے ہیں۔ شائقین اور میڈیا میں گھرے رہنے والے کنگ خان نے دس سالوں میں سترہ فلمیں کیں۔ سلمان اور شارخ کے برعکس عامر خان سوچنے سمجھنے والے ناظرین کے ہیرو ہیں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور عامر خان نے دس سالوں میں صرف چھ فلموں میں کام کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.