انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تو حکومت اپنے فارمولے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے قیام پر کیوں بضد ہے‘ جمشید اقبال چیمہ،
حکومت کو شفاف تحقیقات کیلئے ہر حال میں کڑوا گھونٹ پینا پڑیگا،پٹرولیم مصنوعات پر عائد کیا گیا سیلز ٹیکس واپس لیا جائے‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی
جمعرات 1 جنوری 2015 21:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اگر عام انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی تو پھرحکومت اپنے فارمولے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے قیام پر کیوں بضد ہے ، حکومت کو دھاندلی کی شفاف تحقیقات کیلئے ہر حال میں کڑوا گھونٹ پینا پڑے گا ،پی ٹی آئی کی طرف سے سنجیدگی سے آگے بڑھنے کے بعد اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے ۔
اپنے ایک بیان میں جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ حکومتی اراکین الیکشن ٹربیونل میں جاری کارروائی روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کر رہے ہیں حالانکہ سپریم کورٹ کی واضح ججمنٹ ہے کہ ٹربیونل کے کسی عبوری فیصلے کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ حکومت جس طرح لیت و لعل سے کام لے رہی ہے اس سے واضح ہے کہ حکومت دھاندلی کی تحقیقات کرانے میں سنجیدہ نہیں اور اپنے فارمولے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے قیام کی ضد اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.