سکو لو ں کے اطرا ف میں پا ر کنگ اور ٹرا نسپو ر ٹ اڈو ں کو ختم کیا جا رہا ہے، میر ممتا ز جکھرا نی ،

اسکو ل وین اور بسو ں کے ڈرا ئیورو ں اور کنڈیکٹرز کے مکمل کو ا ئف علا قا ئی تھا نہ میں در ج کئے جا ئینگے،وزیر ٹرا نسپو ر ٹ سندھ

جمعرات 1 جنوری 2015 20:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) صو با ئی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ میر ممتا ز حسین جکھرا نی نے کہا کہ سر کا ر ی و پرا ئیوٹ اسکو لز میں ممکنہ دہشت گر دی کے وا قعا ت کی رو ک تھا م کیلئے اسکو لو ں کے اطرا ف میں ٹریفک کی روا نی کو بہتر بنا نے اور غیر ضرو ر ی گاڑیو ں کی پا ر کنگ اور قا ئم ٹرا نسپو ر ٹ کے اڈو ں کو ختم کیا جا رہا ہے تا کہ اسکو لو ں کی سیکیو ر ٹی کے فو ل پرو ف انتظا ما ت کو یقینی بنا یا جا سکے ۔

یہ با ت صو با ئی وزیر بر ا ئے ٹرا نسپو ر ٹ میر ممتا ز حسین جکھرا نی نے جمعرات کو اپنے دفتر میں صو بہ سندھ میں اسکو لو ں کو ممکنہ دہشت گر دی کے خطرا ت کے حوا لے سے منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ اسکو ل کے بچو ں کو لا نے لیجا نے وا لی بسو ں اور وین کے لئے ڈرا ئیو رز و کنڈیکٹر ز کے مکمل کو ا ئف علا قا ئی تھا نہ میں در ج کئے جا ئیں گے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ سی سی ٹی وی کیمرو ں کا نظا م بھی بہتر بنا یا جا ئے۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ پشا ور میں اسکو ل کے معصو م بچو ں کو شہید کر نے وا لے صر ف قو می ہی نہیں بلکہ انسا نیت کے مجر م ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی کی قیادت صو بہ سندھ میں دہشت گر دی کے وا قعا ت کی رو ک تھا م کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت اٹھا رہی ہے اور آج کا اجلا س بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔

جبکہ اسکو لو ں کی جا نب سے تعینا ت کئے جا نے وا لے پرا ئیو ٹ سیکیو ر ٹی گا ر ڈز کو حکومت سندھ اسلحہ کے لائسنز بھی جا ر ی کر ے گی اور اس حوا لے سے محکمہ دا خلہ کو احکا ما ت جا ر ی کئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ دہشت گر دی کے عفریت کو جڑ سے اکھا ڑ نے کے لئے ہر شخص کو اپنا فریضہ ادا کر نا ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ کسی بھی مشتبہ شخص کے نظر آنے پر فو ر ی متعلقہ تھا نہ و دیگر قا نو ن نا فذ کر نے وا لے ادا رو ں کو اطلا ع کی فرا ہمی ہم سب کا قو می فریضہ ہے ۔اس مو قع پر ایڈیشنل ڈی آئی جی سلیما ن ،ایس ایس پی پر ویز چا نڈیو ،پرا ئیوٹ اسکو لز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے عہدیدا رو ں ،سیکریٹری ٹرا نسپو ر ٹ کے علا وہ اعلیٰ عہدیدا را ن بھی مو جو د تھے ۔

متعلقہ عنوان :