پنجگور پی ایم اے کاڈاکٹر شبیراحمد کی عدم بازیابی پر احتجاج ، او پی ڈی کا بائیکاٹ

جمعرات 1 جنوری 2015 20:47

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پنجگور پی ایم اے کاڈاکٹر شبیراحمد کی عدم بازیابی پر احتجاج او پی ڈی کا بائیکاٹ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ایم اے پنجگور کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شبیر احمد کی بازیابی کیلئے احتجاج اور او پی ڈی کا بایئکاٹ کیا گیا پی ایم اے نے ڈاکٹر شبیر احمد بلوچ کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیااور کہا کہ حکومت ڈاکٹروں کے تحفظ کیلئے اقدامات کرے۔

متعلقہ عنوان :