ریلوے کے ریٹائر ملازم محمد یعقوب بنگلزئی انتقال کرگئے

جمعرات 1 جنوری 2015 20:27

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) ریلوے کے ریٹائر ملازم محمد یعقوب بنگلزئی انتقال کرگئے وہ محمد یونس بنگلزئی، محمد عارف بنگلزئی، لعل محمد بنگلزئی کے والد، قومی رہنما ٹکری خدائے داد بنگلزئی کے بہنوئی اور فوٹو گرافر منظور احمد بنگلزئی کے خالو تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی فاتحہ خوانی ارباب کرم خان مری اسٹریٹ نیشنل ٹاؤن کلی چاکر خان ڈومکی کوئٹہ میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :