احمدی درگہ روڈ پر ٹریکٹر اُلٹنے سے تین افراد زخمی

جمعرات 1 جنوری 2015 20:27

شیرانی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) احمدی درگہ روڈ پر ٹریکٹر اُلٹنے سے تین افراد زخمی ایک کوئٹہ منتقل تفصیلات کے مطابق احمدی درگہ روڈ پر ٹریکٹر الٹنے سے تین افراد حبیب الرحمن شیرانی ،طورک اور سید شدید زخمی ہوئے جہنیں سول اسپتال لایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :