ذکی الرحمن لکھوی کو ضلعی عدالت کی جانب سے جوڈیشل کر دیا گیا

جمعرات 1 جنوری 2015 20:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کو ضلعی عدالت کی جانب سے جوڈیشل کر دیا گیا ہے ،وفاقی پولیس نے ملز م کو عدالت میں پیش کرتے ہوئے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاکی تھی جیسے مسترد کرتے ہوئے ضلعی عدالت کے جج مبشر حسن چشتی نے ملزم کو چودہ روز کے لیے جوڈیشل کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔

1جنوری 2015ء کو حاصل معلومات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ گولڑہ پولیس کی جانب سے ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کو ضلعی عدالت کے جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں پیش کرتے ہوئے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے استدعا کی گئی تھی جیسے مسترد کرتے ہوئے عدالت نے ملزم کو چودہ روزکے لیے جوڈیشل لاک اپ کردیا گیا ہے ۔