قومی اسمبلی میں سانحہ پشاوراور دیگر واقعات میں شہید ہونیوالوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

جمعرات 1 جنوری 2015 18:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) قومی اسمبلی میں سانحہ پشاوراور دیگر واقعات میں شہید ہونیوالوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی زیر دارت ہوا جس میں سانحہ پشاور اور دیگر دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس کے دور ان سپیکر قومی اسمبلی نے ریمارکس دیئے کہ گیارہ ممالک کی جانب سے پشاور واقعے پراظہار افسوس اور مذمت کی گئی انہوں نے کہاکہ سانحہ پشاور نے پوری دنیا کو ہلا کررکھ دیا۔

متعلقہ عنوان :