2014،وفاقی دارالحکو مت کے مختلف تھا نو ں میں8167مقد ما ت کا اند راج

جمعرات 1 جنوری 2015 17:49

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء )وفاقی دارالحکو مت اسلام آباد کے مختلف تھا نو ں کی حدود میں سال 2014ء کے دوران 8167مقد ما ت کا اند راج کیا گیاجبکہ سینکڑو ں کی تعداد میں شہر یوں کی در خو استیں مقد ما ت کا خو اب بن کر رہ گئیں،جر ائم کی وارداتوں میں اضا فہ سینکڑوں شہر ی مر د و خو اتین طلا ئی زیو رات ،مو با ئل فو ن ،گھر یلو چو ری ،کا ر و مو ٹر سائیکل چو ری و دیگر وارداتوں سے محر وم ہو ئے ،جبکہ رواں سال میں تقر یبا ایک سو سے زاہد قتل کے مقد ما ت اورشر اب و منشیا ت کے ساتھ دیگر مقد ما ت بھی اندراج کیے گئے ۔

اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق رواں سال میں تھا نہ آ بپا رہ میں 582،مقدما ت کا ندراج کیا گیا اور تھا نہ کو ہسا ر میں 609،تھا نہ ما ر گلہ میں 949،تھا نہ سیکر ٹر یٹ میں 297تھا نہ گو لڑہ میں 360،تھا نہ تر نو ل میں 510تھا نہ کو رال میں 421،تھا نہ شہز اد ٹا ؤن میں 684،تھا نہ بنی گا لہ میں197تھا نہ نیلو ر میں 133تھا نہ بہا رہ کہو میں 398،تھا نہ لو ہی بھیر میں 392،تھا نہ سہا لہ میں 387،تھا نہ سبز ی منڈی میں 669تھا نہ رمنا میں 504،تھا نہ آ ئی نا ئن میں 689،تھا نہ شا لیما ر میں 386تما م تھا نوں میں ٹو ٹل مقد ما ت 8167اندراج کیے گئے ،جن میں چو ری و دکیتی ،اسلحہ شیر ا ب و منشیا ت،مو ٹر سائیکل و کا ر چو ری ،سٹر یٹ کر ائم ،قتل و غا رت ،فحا شی ،گھر یلو چو ری و دیگر مقد ما ت شا مل ہیں۔

(جاری ہے)

شہریوں کے مطابق گذ شتہ سال کی نسبت رواں سال میں جر ائم کی وارداتوں میں اضا فہ ہو ا ہے ،اور مقد ما ت ایک خو اب بن کر رہ گئے ہیں ،پو لیس مقد ما ت تو اندراج کر لیتی ہے لیکن عمل 25فیصد بھی نہیں ہو تا ۔وفاقی دارالحکومت اسلام درج مقدمات میں چو ری و دکیتی ،اسلحہ شیر ا ب و منشیا ت،مو ٹر سائیکل و کا ر چو ری ،سٹر یٹ کر ائم ،قتل و غا رت ،فحا شی ،گھر یلو چو ری و دیگر مقد ما ت شا مل ہیں ۔حا لا ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے جر ائم پیشہ افراد پو لیس کی پنچ سے دور ہیں ،بے گنا ہ لو گو ں کو گر فتا ر کر کے سز ائیں دی جا تی ہیں ۔