سبی،ر یمو ٹ کنٹرو ل بم دھما کہ، ایک اہلکا ر جا ں بحق، 3اہلکا ر و ں سمیت 5افراد زخمی

جمعرات 1 جنوری 2015 17:43

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء ) بلو چستان کے علا قے سبی میں چا کر ر وڈ در خت کے ساتھ نصب ر یمو ٹ کنٹرو ل بم دھما کے کے نتیجے میں ایک اہلکا ر جا ں بحق جبکہ 3اہلکا ر و ں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

یہاں ا ٓمد ہ اطلا عا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز سبی کے علا قے چا کر خان رو ڈ پر سیکو ر ٹی فو ر سز کی گاڑ ی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکا رکا نسٹیبل محمد لقما ن جا ں بحق جبکہ3اہلکار وں لا نس نا ئیک مجیب اللہ، کا نسٹیبل محبو ب علی ، کا نسٹیبل ز اہدحسین اور 2راہ گیر محمد امین اور اما ن اللہ زخمی ہو گئے دھما کے سے گاڑ ی اور نز دیکی عمار توں کے شیشے ٹو ٹ گئے دھما کے کی اطلا ع ملتے ہی پو لیس اور سیکو ر ٹی فور سز سمیت بم ڈسپو ز ل کا عملہ مو قع پر پہنچ گیا نعش اور ز خمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتا ل پہنچا دیا گیا نعش ضرور ی کار وائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مقا می پو لیس نے نا معلو م ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے کا روائی شر وع کر دی۔

متعلقہ عنوان :