نیاجی ایس ٹی ٹیکس غیر ضروری اور آئینی ہے،فوری واپس لیا جائے، سینیٹر الیاس بلور
جمعرات 1 جنوری 2015 17:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما و سینیٹر الیاس بلور نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے اور یہ کمی اور بھی کمی آنی چاہیے ۔حکومت نے جو نیا جی ایس ٹی ٹیکس لگایا ہے وہ غیر آئینی ہے ۔عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے اس کا فائدہ عوام تک پہنچنا چاہیے ۔حکومت بجلی کے نرخ بھی مزید کم کرے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے جو جی ایس ٹی ٹیکس لگا رہی ہے وہ غیر ضروری اور غیر آئینی ہے حکومت یہ ٹیکس فوری واپس لے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات کرےمزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.