حیدرآباد میں فائرنگ سے وکیل اور ڈرائیور جاں بحق

جمعرات 1 جنوری 2015 16:24

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) حیدرآباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا،نامعلوم ملزمان نے ایڈووکیٹ احسان آرائیں کی گاڑی کو حیدرآباد سٹی کے قریب نشانہ بنایا،فائرنگ سے احسان آرائیں اور ان کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئیں جہاں قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :