عوام اور معاشرے کی خدمت کا شعور اجاگر کرنے کیلئے حکومت افسران کو ہر سطح پر تربیتی مواقع فراہم کر رہی ہے ، کمشنر کراچی،
تربیتی پروگرام میں شرکت سے افسران کی کارکردگی اور صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے ،شعیب احمد صدیقی کا دو روزہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب
جمعرات 1 جنوری 2015 15:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری یا ا نتظامیہ کے افسران کو ہر سطح پر تربیتی مواقع فراہم کر رہی ہے تا کہ ان کے اندر عوام اور معاثرہ کی خدمت کا شعور بڑھے اور وہ بہترطور پر اپنے فرائض انجام دے سکیں۔انتظا میہ کے افسران کو تربیتی مواقع سے بھر پور استفادہ کر نا چاہئے اور عوام کی خدمت کا معیار بڑھانے پر توجہ دینی چاہئے۔
وہ سٹی انسٹی ٹیو ٹ آف مینجمنٹ بلدیہ عظمیٰ کراچی میں اسسٹنٹ کمشنرز ، کراچی ڈویثر ن کے افسران کے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔تقریب سے ٹریڈنگ کا رپوریشن پاکستان کے سیکریٹری سید طارق مصطفی ، انجنئیرکیپٹن ریٹائر ڈ سید وقار حسین، ڈائریکٹر سٹی انسٹی ٹیو ٹ آف مینجمنٹ محمد شاہد اور ٹرینر سید نصر ت علی نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.