سینیٹ اجلاس، وزراء کی حاضری پوری نہ ہونے پر چیئرمین سینٹ نے شیخ آفتاب کو جھاڑ پلا دی

جمعرات 1 جنوری 2015 14:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) چیئرمین سینینٹ سید نیئر حسین بخاری نے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کی ایوان میں وزراء اراکین کی حاضری پوری نہ ہونے پر جھاڑ پلا دی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز سینیٹ کے اجلاس میں جب صدارتی خطاب پر بحت ہونا تھی تو حکومت کی طرف سے تلاوت کلام کے بعد کوئی اہم شخصیت یا سینیٹر موجود نہیں تھا جس پر شیخ آفتاب نے موقف پیش کرنے کی کوشش کی تو چیئرمین سینٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جھاڑ پلادی

متعلقہ عنوان :