پنڈی بھٹیاں،2014 ء میں کل 350 مقدمات درج کئے گئے

جمعرات 1 جنوری 2015 14:43

پنڈ ی بھٹیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)سٹی تھا نہ پنڈی بھٹیاں میں2014میں کل مقد مات 350 درج کئے گئے جس میں اسلحہ ایکٹ کے تحت 40مقد مات منشیات کے 90قتل کے 4اغوا کے 14مقد مات زنا کے 2مقدمات ڈ کیتی کے 2مقد مات را ہز نی 8مقد مات مو ٹر سا ئیکل چوری کے 8مقدمات شامل ہیں 101اشتہاری ملز مان کو سال بھر میں گر فتار کیا گیا اور 6530500لا کھ ما لیت کے سامان کی بر آمد گی کی گئی بھاری مقدار میں شراب اور منشیات اسلحہ بر آمد کیا گیا