پنڈی بھٹیاں،گیس کی لوڈشیڈنگ جاری ،عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

جمعرات 1 جنوری 2015 14:41

پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) اندروں شہر گیس کا کم پر یشر اور بندش کا سلسلہ جاری ہے صار فین کے لئے پر یشا نی کا باعث بنا ہوا ہے اور گیس کی شکا یات کے بو جہ اس کا ازا لہ نہیں کیا گیا جبکہ محلہ شیخاں ، محلہ لو ہار اں ۔

(جاری ہے)

محلہ غر بی جدید اور علی ٹاون ، جہا نگیر پورہ ۔ کچی منڈی ،سمیت دیگر گیس نہ ملنے سے پر یشا نی کا شکار ہے جبکہ احتجاج کر نے والے محلوں کی گیس بحال کی گئی ہیں اور اندرون سٹی کو نظر انداز کیا گیا ہے اس پر شہر ی تنظیموں اور صار فین گیس نے شد ید احتجاج کر تے ہو ئے کہا سڑ کوں پر آ ئے کر احتجاج کا سلسلہ شروع کر دئے گے

متعلقہ عنوان :