پنڈی بھٹیاں،نامعلوم چوروں نے رکشہ اور چوری شدہ ریلوے پٹڑی کو نہر میں پھینک دیا

جمعرات 1 جنوری 2015 14:41

پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) نہر رکھ برانچ میں لوڈرکشا LEL7074 گر گیا ر یسیکو آپر یشن کے دوران ر سیکو کے نو جو انوں نے رکشا اور ریلوے لائن کی پٹر یاں اور کٹڑ بھی نکال لیا جبکہ نا معلوم چوروں کی تلاش جاری رکھی تا ہم قیاس کیا جار ہا ہے نا معلوم چوروں نے ریلو ے لا ئن کی پٹر ی کو چر ائے جا رہے ان کو شک گزرا وہ پکڑ ے جا ئیں گے اور ان نے رکشابمعہ چوری کی جا نے والی پٹری کو نہر میں پھینک دیا آخری اطلاع تک کسی جا نی نقصاں کی اطلاع نہیں ملی تاہم چوروں کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :