شاہد آفرید ی کی تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ ٹوٹے ایک سال مکمل
تازہ ترین : 1

شاہد آفرید ی کی تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ ٹوٹے ایک سال مکمل

شاہد آفرید ی کی تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ ٹوٹے ایک سال مکمل

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم ۔جنوری 2015ء ) مایہ ناز قومی آل راؤنڈ شاہد آفریدی کا تیز ترین ون ڈے سنچری کا ریکارڈ ٹوٹے ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔یکم جنوری 2014ء کو کوئنز ٹاؤن میں ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں کیوی بلے باز کورے اینڈرسن نے محض 36گیندوں پر سنچری سکور کرکے شاہد آفریدی کا 1996ء میں سری لنکا کے خلاف 37گیندوں پر سنچری کا عالمی ریکارڈ توڑا تھا، اینڈر سن نے اپنی اس اننگز میں 14چھکے بھی لگائے تھے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2015 - 13:07:29

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :