میرپور ماتھیلو ، سوئی گیس کے پریشر میں کمی ،گھریلو صارفین سخت مشکلات کا سامنا
تازہ ترین : 1

میرپور ماتھیلو ، سوئی گیس کے پریشر میں کمی ،گھریلو صارفین سخت مشکلات کا سامنا

میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) میرپور ماتھیلو میں سوئی گیس کے پریشر میں کمی سے گھریلو صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور ماتھیلو میں صبح‘ دوپہر‘ شام کے اوقات میں گیس پریشر میں کمی کی جاتی ہے جس کی وجہ سے گھریلو صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے جبکہ رات 10 بجے کے بعد جب گیس کا کوئی استعمال نہیں ہوتا پریشر میں اضافہ کیا جاتا ہے۔ شہریوں نے گیس کی بلاجواز لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2015 - 12:56:21

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :