پی پی کے مریڈ ککورام کو سکھر ڈویژن منارٹی ونگ کا صدر مقرر کر دیا گیا

جمعرات 1 جنوری 2015 12:56

میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع گھوٹکی کے صدر کامریڈ ککورام کو ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے سکھر ڈویژن منارٹی ونگ کا صدر مقرر کیا گیا ہے جس پر ضلع گھوٹکی منارٹی ونگ کے دیگر عہدیداروں اور کارکنوں نے کامریڈ ککورام کو مبارکباد دی