خیبر ایجنسی‘5برس سے بند تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان ،
آپریشن اور کرفیو کے باعث 5برس سے بند تعلیمی ادارے 12 جنوری کو کھو ل دیئے جا ئینگے ، ایجنسی ایجوکیشن آفیسر
جمعرات 1 جنوری 2015 12:53
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے عوام کے لئے خوش خبری ہے کہ ایجنسی ایجوکیشن آفیسر نے آپریشن اور کرفیو کے باعث 5برس سے بند تعلیمی ادارے 12 جنوری 2015 سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے 323تعلیمی ادارے ستمبر 2009 سے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن اور کرفیو کے باعث بند ہیں۔5 برس بعد محکمہ تعلیم فاٹا نے علم کے دروازے دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.