بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ کا سلسلہ بدستو ر جا ری،
پنجاب رینجرز کی بھی بھرپور جوابی کارروائی ، بھارتی گنیں خاموش
جمعرات 1 جنوری 2015 12:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء ) بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر شکر گڑھ سیکٹرمیں رات بھر بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پنجاب رینجرز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی فائرنگ اور گولوں کا منہ توڑ جواب دیا ۔ گزشتہ روز شہید ہونے والے دونوں رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ رینجر ہیڈکواٹر میں ادا کرکے ان کے آبائی گاؤں روانہ کردیا گی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.