کراچی سٹاک مارکیٹ میں فنی خرابی کی وجہ سے کاروبار معطل

جمعرات 1 جنوری 2015 12:35

کراچی سٹاک مارکیٹ میں فنی خرابی کی وجہ سے کاروبار معطل

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری 2015ء) ٹریڈنگ کے دوران فنی خرابی کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ بند ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ ذرائع کے مطابق آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں فنی خرابی کی وجہ سے کاروبار بند ہوگیا ، کچھ دیر کی بندش کے کاروبار شروع ہوا تودوسری مرتبہ پھرفنی خرابی پیداہوگئی جس کی بحالی کیلئے کام شروع کردیاگیااور جلد ہی کاروبار کی بحالی متوقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :