سکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا فلم اور ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے‘ صائمہ نور ،
عوام اچھی فلم دیکھا چاہتے ہیں ، اب عوام کے مزاج کے عین مطابق فلمیں بنائی جائیں ‘ انٹرویو
جمعرات 1 جنوری 2015 12:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پاکستان فلم انڈسٹری کی مایہ ناز اداکار صائمہ نور نے کہا ہے کہ سکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا فلم اور ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے ، ماضی میں جتنی بھی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہٹ ہوئے ہیں ان کے سکرپٹ بڑے عمدہ اور معیاری تھے اور ان پر بڑی محنت کی گئی تھی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صائمہ نور نے کہا کہ لوکیشن و کردار نگاری کسی بھی پراجیکٹ میں بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔
موجودہ دور میں بڑے اچھے موضوعات پر فلمیں بنائی جا رہی ہیں جو بڑی خوشی کی بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام اچھی فلم دیکھا چاہتے ہیں ، اب عوام کے مزاج کے عین مطابق فلمیں بنائی جائیں تاکہ ناراض فلم بینوں کو دوبارہ سینما گھروں میں واپس لایا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
-
زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے گھر ننھی پری کی آمد
-
اداکارہ صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے ملاقات، جذباتی مناظر کی ویڈیو وائرل
-
نکاح سے پہلے شوہر کے ساتھ فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی: ماہرہ خان
-
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرے پر اپنے احساسات بیان کردیے
-
سارہ خان سلمان خان کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.