نیوزی لینڈ اور سری لنکن کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ (پرسوں) سے شروع ہوگا،

ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ون ڈے میچوں کی سیریز 11 جنوری سے شروع ہوگی

جمعرات 1 جنوری 2015 12:01

نیوزی لینڈ اور سری لنکن کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ (پرسوں) سے ..

ولنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (پرسوں) ہفتہ سے ولنگٹن میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ون ڈے میچوں کی سیریز 11 جنوری سے شروع ہوگی پہلا میچ 11 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 15 جنوری کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا، تیسرا میچ 17 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 20 جنوری کو نیلسن میں کھیلا جائیگا، پانچواں میچ 23 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا، چھٹا میچ 25 جنوری کو ڈونیڈن میں ہی کھیلا جائیگا  دونوں ٹیموں کے درمیان ساتواں اور آخری میچ 29 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :