نیا سال ملک میں دہشتگردی کیخلاف جنگ کی کامیابی کا سال ہوگا، نواز شریف
جمعرات 1 جنوری 2015 10:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری 2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے 2015 کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ اہل وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں ، 2015 دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کامیابی کا سال ہوگا ۔ اسلام آباد سے جاری پیغام میں وزیر اعظم نواز شریف نے نئے سال کی آمد پر وطن عزیز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا 2015 دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کا سال ہوگا ، دہشتگردی کیخلاف تاریخ ساز کامیابی کیلئے ہر فرد کردار ادا کرنے کیلئے مستعد ہے ، مشکل حالات کے باوجود کامیابی پاکستانیوں کا مقدر بنے گی ۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ نیا سال روشن مستقبل کی امید بن کر طلوع ہوا ہے ۔ پاکستانی معاشرہ جلد یکجہتی اور ہم آہنگی کے ساتھ اقتصادی خوشحالی سے ہمکنار ہوگا ، حکومت نے قوم کیلئے جو پروگرام دیا ہےاس پر خلوص دل سے پیشرفت جاری ہے ۔ عوام کے لیے جاری منصوبوں کی تکمیل چاہتے ہیں ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دعا ہے 2015 خیر و برکت امن و آشتی کا سال ثابت ہو ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.