بنگلہ دیشی عدالت نے1971 کے جنگی جرائم کے مقدمہ میں جماعت اسلایم کے ایک اور رہنما کو سزائے موت سنا دی

منگل 30 دسمبر 2014 16:02

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء)بنگلہ دیش عدالت نے 1971 کے جنگی جرائم کے مقدمہ میں ملوث جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما اسلام کو سزائے موت سنا دی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کے عالمی جرائم ٹریبونل کے تین رکنی ججز پینل نے 158 صفحات پر مشتمل اپنے فیصلے میں اسلام کو1971 کے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں سزائے موت سنائی ہے ۔جماعت اسلامی کا وہ آخری رہنما تھا جس پر 1971 کے جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جارہا تھا