فلپائن‘ بم دھماکہ‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ دھماکے کے بعد 3 مشتبہ افراد گرفتار

منگل 30 دسمبر 2014 14:26

منیلا(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) فلپائنی پولیس نے بم دھماکے میں ملوث تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکہ زاہوالگا سٹی میں ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے دھماکے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

متعلقہ عنوان :