بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ (کل) ہوگی

منگل 30 دسمبر 2014 13:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ (کل) بدھ کو ہوگی۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق کسان اور مزدور کی 613 اور مخصوص نشستوں پر ایک ہزار 482 امیدوار مدمقابل ہوں گے جبکہ 390 نشستوں پر امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں