سینٹرل جیل ساہیوال میں حوالاتی کی پرسرار ہلاکت ،سیشن جج نے عدالتی تحقیقات کا حکم دیدیا

پیر 29 دسمبر 2014 21:50

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) سینٹرل جیل ساہیوال میں ایک حوالاتی محمد نواز کی پرسرار ہلاکت ،سیشن جج نے حوالاتی کی موت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ریلوے روڈ ساہیوال کا محمد نواز سینٹرل جیل میں اقدام قتل کے ایک مقدمہ میں کچھ عرصہ قبل جیل تھانہ تھانہ پولیس سٹی نے آج پرسرار طور پر مردہ پایا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس سول لائن نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال پہنچا دی ہے دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے حوالاتی کی موت کی عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور سول لائن کے جوڈیشنل مجسٹرییٹ ناصرعلی کو تحقیقات کے لئے انکوائری آفیسر مقرر کر دیا ہے

متعلقہ عنوان :