ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت پر بھارت کا اظہار تشویش، پاکستانی ہائی کمشنرکی طلبی

پیر 29 دسمبر 2014 21:31

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت منظور ہونے پر بھارت نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی دفتر خارجہ طلب کرکے ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :