ملک ریاض کا متاثرین ٹمبر مارکیٹ کیلئے فی دکان 10 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان

پیر 29 دسمبر 2014 21:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے متاثرین ٹمبر مارکیٹ کیلئے فی دکان 10 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب بھیانک آتشزدگی میں 400 سے زائد دکانیں اور 200سے زائد مکان جل کر راکھ کا ڈھیر ہوگئی تھیں،گزشتہ روز لگنے والی آگ بجھالی گئی ۔ تاہم اب بھی کہیں کہیں آگ کے شعلے بھڑک اٹھتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :