ایل پی جی گیس کی فروخت پر اوور چارچنگ کر نے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پیر 29 دسمبر 2014 20:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) ڈسی سی او لاہور کی ہدایت پر تما م پر ائس کنٹرول نے شہر بھر میں ایل پی جی گیس کی فروخت پر اوور چارچنگ کر نے والے دوکان داروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رکھااور ایک درجن سے زائد دکان داروں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

دو زروز قبل سے شروع ہونے والے کریک ڈاؤن میں اب تک دو سو سے زائد دکان داروں کو گرفتار کیا گیاہے جبکہ تقریباچھ لاکھ روپے کے جرمانے بھی عائد کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :