پشاور، میونسپل کارپوریشن کے حدود میں ہر قسم گدھا گاڑی ، گھوڑا گاڑی وغیر پر پابندی

پیر 29 دسمبر 2014 19:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) ایڈمنسیٹریٹر میونسپل کارپوریشن سید ظفر علی شاہ نے میونسپل کارپوریشن کے حدود میں ہر قسم گدھا گاڑی  گھوڑا گاڑی وغیر پر پابندی لگادی تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر سید ظفر علی شاہ نے میونسپل کارپوریشن کے حدود میں ہر قسم گدھا گاڑی گھوڑا گاڑی وغیر کا میونسپل کارپوریشن کے حدود میں پابندی لگادی اس حوالے سے انہوں نے ہدایت جاری کرتے ہوئے میونسپل کے حدود میں انکے خلاف کاروائی کی ہدایت کردی ۔

متعلقہ عنوان :