طیارہ حادثہ، ائیرایشیاء کے آپریشنزپر نظرثانی کی جائیگی،انڈونیشیائی وزیر ٹرانسپورٹ
پیر 29 دسمبر 2014 17:50
جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) انڈونیشیاء کے وزیر ٹرانسپورٹ نے پیر کو بتایا کہ حکومت 162مسافروں کو لے جانے والے طیارے کے لاپتہ ہونے کے تناظر میں جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں ائیرایشیاء کے آپریشنز پر نظرثانی کرے گی۔
(جاری ہے)
اگناسیس جوہن نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم زمینی حقائق کو دیکھیں گے،جیسا کہ انڈونیشیاء میں ائیرایشیاء کی آپریشن پر نظرثانی کرکے اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ مستقبل میں اس کی تمام سرگرمیاں بہتر ہوں۔
ائیربس A320-200انڈونیشیاء کے مشرقی جاوا میں سورابایا سے سنگاپور جاتے ہوئے گزشتہ روز اس وقت لاپتہ ہوگیا جب عملے نے خراب موسم کے باعث پرواز کا منصوبہ تبدیل کرنے کی درخواست کی،واضح رہے کہ راوں سال ملائیشیاء کی کمپنی کو یہ تیسرے بحران کا سامنا ہے۔ائیرایشیاء،جو کبھی بھی ہلاکت خیز حادثے کا شکار نہیں ہوا،نے کہا ہے کہ لاپتہ طیارے کی 16نومبر کو مرمت کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.