پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں ایوننگ وؤچر سکیم سے منسلک سکولوں کی تربیت کا انعقاد

پیر 29 دسمبر 2014 17:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ایوننگ وؤچر سکیم سے منسلک سکول مالکان و پرنسپل حضرات کا تربیتی سیشن آج پیف ہیڈ آفس میں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شرکاء کو ایجوکیشن وؤچر سکیم کے توسط سے ایوننگ کلاسز کے پائیلٹ پروجیکٹ کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ اس ایوننگ پروگرام کا مقصد چائیلڈ لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے ذریعے بحال کرنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :