پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا بے نظیر آباد کرکٹ کلب کو ختم کرکے حیدر آباد کرکٹ کلب قائم کرنے کا فیصلہ
پیر 29 دسمبر 2014 17:09
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بے نظیر آباد کرکٹ کلب کو ختم کرکے ان کی جگہ حیدر آباد کرکٹ کلب قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ میں ہونے والے عالمی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست میں فیلڈنگ اور باؤلنگ کو قصور وار قرار دیا ‘ یہ فیصلے گزشتہ روز پی بی سی سی میں ہونے والے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکے اجلاس میں کئے گئے۔
اجلاس کی صدارت پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ نے کی۔ جس میں بلائنڈ کرکٹ کونسل کے وائس چیئرمین عمران احمد شیخ ‘ انٹرنیشنل افیئر طارق محمود اعوان ‘ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنل بلال ستی‘ ڈائریکٹر مارکیٹنگ سلمان بخاری‘ ڈائریکٹر فنانس نفیس احمد جبکہ ڈائریکٹر ایڈمن حبیب اللہ خٹک نے شرکت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.